28 اپریل، 2018، 2:04 PM

ظریف کی ماسکو میں ترک وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو

 ظریف کی ماسکو میں ترک وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ماسکو پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے ترکی کے وزير خارجہ مولود چاوش اوغلو سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ماسکو پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے ترکی کے وزير خارجہ مولود چاوش اوغلو سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اطلاعات کے مطابق روس ، ایران اور ترکی کے وزراء خارجہ کے سہ فریقی اجلاس سے قبل  تینوں ممالک کے وزراء خارجہ دو طرفہ ملاقات اور گفتگو کریں گے اور اس کے بعد سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

News ID 1880347

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha